نیو ایئر نائٹ جیسی مغربی تہزیب مسلم معاشرے کو زیب نہیں دیتی: محمد سعید
ملتان: بین المذاہب امن کمیٹی کے مرکزی وائس چیئرمین محمد سعید نے کہا ہے کہ نیو اٸیر ناٸٹ جیسی مغربی تہزیب مسلم معاشرے کو زیب نہیں دیتی کیونکہ مسلمانوں کے سال کا اغاز ماہ محرم سے شروع ہوتا ہے تاہم نیو ایئر کے موقع پر تمام مسلمانوں کو اپنے گھروں میں امت مسلمہ کے لیے خصوصی طور پر دعائیہ تقریبات کا اہتمام کرنا چاہیے اور اور مظلوم فلسطینیوں کشمیریوں کی ازادی کے لیے خصوصی طور پر دعائیں مانگی جاٸیں بحثیت مسلم اور پاکستانی شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پوری قوم نیو ایئر نائٹ کا مکمل طور پر بائیکاٹ کرے کیونکہ نیو ایئر نائٹ صیہونی قوتوں کی مسلم امہ کے خلاف گھناٶنی سازش ہے اس لیے اج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ نیو ایئر نائٹ جیسی گھناٶنی گمراہ کن تہزیب کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا جائے جس کی وجہ سے نئی نسل بے راہ روی کا شکار ہو رہی ہے بین المذاہب امن کمیٹی پوری قوم سے اپیل کرتی ہے کہ وہ نیو اٸیر ناٸٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیں اور نٸے سال کی امد کے موقع پر ملک و قوم کی ترقی خوشحالی۔ امن سلامتی کے لیے دعائیں کریں۔








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3349
Total Hits : 875164
Who's Online : 13




















