شاہ محمود قریشی کے ملتان کے حلقے پی پی 218 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات،،ان کے بیٹے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کے خلاف بھی اعتراضات جمع
bbc news urdu نے Saturday، 30 December 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری) وائس چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ملتان کے حلقے پی پی 218 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات اٹھا دیئے گئے، ان کے بیٹے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کے خلاف بھی اعتراضات جمع کرا دیئے گئے۔ اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود اور ان کے بیٹے زین نے کاغذات نامزدگی میں درست سٹیمپ پیپر جمع نہیں کرائے، دونوں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت الیکشن لڑنے کے مجاز نہیں، شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے جائیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3357
Total Hits : 875171
Who's Online : 12




















