فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
bbc news urdu نے Saturday، 30 December 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جہلم میں تعمیری منصوبوں میں خورد برد کے کیس میں تفتیش کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے فواد چوہدری اور سرکاری وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو بعد ازاں سناتے ہوئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کر لی اور پولیس کو حکم دیا کہ تفتیش مکمل کر لیں اور وکلا سے ملاقات بھی کرا دیں۔ عدالت نے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے فواد چوہدری کو 5 جنوری کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کی ہدایت جاری کی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3359
Total Hits : 875173
Who's Online : 12




















