پنجاب حکومت نے وفاق سے عام انتخابات میں سیکیورٹی کیلئےپاک فوج کی خدمات مانگ لیں
bbc news urdu نے Friday، 29 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب حکومت نے وفاق سے عام انتخابات میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئےپاک فوج کی خدمات مانگ لیں۔ حکومت کی جانب سےصوبے میں فوج کی خدمات کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھا جا رہا ہے، یہ فیصلہ کل وزیراعلی کی زیر صدارت ایک اہم سیکیورٹی اجلاس میں کیا گیا تھا۔پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے صوبے کو ڈھائی لاکھ فوجی جوانوں کی ضرورت ہے جو 51000 سے زائد پولنگ سٹیشن پر پنجاب پولیس اور دوسرے سیکیورٹی اہلکاروں کی الیکشن کے دن معاونت کرینگے۔مجموعی طور پر 55 فیصد پولنگ سٹیشن حساس قرار دیے گیے ہیں، پنجاب میں 6ہزار 600پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3353
Total Hits : 875167
Who's Online : 12




















