پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی نظر بندی ختم ، نوٹیفیکیشن جاری
bbc news urdu نے Friday، 29 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی نظر بندی ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے ہائیکورٹ کے حکم پر نظر بندی ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ، سرکاری وکیل کی جانب سے حکم نامے کی کاپی عدالت میں جمع کروادی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے صنم جاوید کی30 روز کے لیے نظر بندی کا نوٹیفیکیشن 2 دسمبر کو جاری کیا گیا تھا ۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3353
Total Hits : 875167
Who's Online : 12




















