شاہ محمود قریشی 12مقدمات میں گرفتار
bbc news urdu نے Thursday، 28 December 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 12مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات میں جی ایچ کیو اور آرمی میوزیم پر حملہ شامل ہیں، ان کےعلاوہ حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، میٹرو بس سٹیشن جلانے کے مقدمات بھی شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے سانحہ9 مئی میں شاہ محمود قریش کیخلاف راولپنڈی میں 12مقدمات درج ہیں،پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ تمام مقدمات میں ایک ساتھ تفتیش کی اجازت دی جائے،تمام 12مقدمات میں 2جنوری تک جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 499
Visit Yesterday : 0
This Month : 499
This Year : 64218
Total Visit : 169206
Hits Today : 3342
Total Hits : 875156
Who's Online : 14




















