ملتان (صفدربخاری سے) ملتان پریس کلب کے سینیئر نائب صدر محمدخالد چوہدری،ممبران پریس کلب محمدطارق چوہدری،محمدشکیل چوہدری اور محمدعقیل چوہدری کے بہنوئی مبشر خان شیروانی بقضائے الہی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ قاری محمد سعید نقشبندی نے جامع مسجد انوار مصطفے میں پڑھائی جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما سید بابر شاہ ، مظہر جاوید سیال ، علی خان شیروانی ، محمد خان شیروانی ،مسعود شفیع ، صدیق فورمین ، اختر فورمین ، رانا آصف اقبال ، محمد جنید ، شہزاد خان ، خالد شہزاد ، قمر جہان ، عادل ، شہزاد انور ، ظفر الاسلام ، محمد صدیق ، چوہدری محمد افنان، چوہدری محمد صدیق ، چوہدری محمد یونیب ،چوہدری محمد طیب ، محمد عبداللہ ، چوہدری اسامہ گجر ، عبداللہ طارق، ضیاءاشرف ،قاری عبداللہ، راﺅ لیاقت ،راﺅ شرف ، حافظ محمد اسلم ، سید فواد کاظمی ، شیخ عمران لیاقت ، کاشف وارثین ، شیخ عبد القیوم ، سبطین احمد اور دیگر نے شرکت کی بعد ازاں نیو ملتان کے قبرستان میں سپردِ خاک کیا مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی 28 دسمبر بروزجمعرات جامع مسجد انوار مصطفی زیڈ بلاک گلی نمبر 9 نیو ملتان میں 8 بجے تا 10 بجے ادا کی جائے گی۔