25 مئی لانگ مارچ اور جلاؤ گھیراؤ کیس،،،عمران خان اور اسد عمر بری
bbc news urdu نے Monday، 18 December 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 25 مئی کو لانگ مارچ کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو بری کردیا۔ کیس کی سماعت سول جج نوید خان نے کی ،دونوں کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،عدالت نے کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 520
Visit Yesterday : 0
This Month : 520
This Year : 64239
Total Visit : 169227
Hits Today : 3680
Total Hits : 875494
Who's Online : 4




















