نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت جیل سے رہا
bbc news urdu نے Monday، 18 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور: نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو جیل سے رہا کردیا۔ شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے عدالتی احکامات کی روشنی میں رہا کیا گیا۔آج لاہور ہائیکورٹ میں ان کی 3ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی تھی جس کے بعدعدالت نے ان کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیکر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا تھا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 520
Visit Yesterday : 0
This Month : 520
This Year : 64239
Total Visit : 169227
Hits Today : 3673
Total Hits : 875487
Who's Online : 5




















