خدیجہ شاہ مزید 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
bbc news urdu نے Friday، 15 December 2023 کو شائع کیا.
کوئٹہ : انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو مزید 7 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ خدیجہ شاہ کو پولیس نے 3 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا، پولیس نے عدالت سے خدیجہ شاہ کے 14 روز کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی تاہم عدالت نے صرف 7 روز کا ریمانڈ منظور کیا، اے ٹی سی میں خدیجہ شاہ کے کیس کی پیروی اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے کی۔خیال رہےکہ خدیجہ شاہ کو گزشتہ منگل کو لاہور سے حراست میں لےکر کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کارکنوں کو اشتعال دلانے کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 534
Visit Yesterday : 0
This Month : 534
This Year : 64253
Total Visit : 169241
Hits Today : 3879
Total Hits : 875693
Who's Online : 5




















