توشہ خانہ کیس ،،، عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
bbc news urdu نے Thursday، 14 December 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، جہاں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی اور تفتیشی ٹیم عدالت میں پیش ہوئی۔ دوران سماعت نیب راولپنڈی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی گئی، جس پر وکلا صفائی نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔ بعد ازاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 534
Visit Yesterday : 0
This Month : 534
This Year : 64253
Total Visit : 169241
Hits Today : 3876
Total Hits : 875690
Who's Online : 6




















