آج 5 سال بعد میاں نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا کیا یہ انصاف ہے ؟: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
bbc news urdu نے Wednesday، 13 December 2023 کو شائع کیا.
کراچی : سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو سیاست ہورہی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا، میرا اصولی فیصلہ ہے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، نواز شریف کو 5 سال بعد ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے5 سال کون واپس کرے گا۔نواز شریف کے کیسز دیکھ لیں انہیں الیکشن سے پہلے کس طرح فیصلے دیئے گئے، جج نے خود کہا مرنے سے پہلے کہ اس کا فیصلہ جھوٹا ہے، آج 5 سال بعد میاں نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا کیا یہ انصاف ہے ؟ ان کے 5 سال کون واپس کرے گا؟ ان کی جوہتک عزت ہوئی؟ کوئی جاوید اقبال سے سوال کرے گا یہ جعلی کیسز کیوں بنارہے تھے؟
ٹیگز:-










































Visit Today : 35
Visit Yesterday : 536
This Month : 571
This Year : 64290
Total Visit : 169278
Hits Today : 84
Total Hits : 875796
Who's Online : 5




















