سابق وفاقی وزراءمراد سعید اور حماد اظہرسمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
bbc news urdu نے Tuesday، 12 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے
۔ اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی کےاہم رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیا گیا،عدالت نے جن پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیا، ان میں سابق وفاقی وزراء مراد سعید اور حماد اظہر کے علاوہ میاں اسلم اقبال، کرامت کھوکھر، حافظ فرحت، احمد خان نیازی، زبیر نیازی، حامد رضا، امتیاز محمود اور واثق قیوم عباسی بھی شامل ہیں۔اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان کے خلاف 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے تھانہ سرور روڈ میں 2 اور تھانہ ماڈل ٹاون میں ایک مقدمہ درج ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 534
Visit Yesterday : 0
This Month : 534
This Year : 64253
Total Visit : 169241
Hits Today : 3871
Total Hits : 875686
Who's Online : 6




















