ملتان( صفدربخاری سے) ایم کیو ایم پاکستان پریزیڈنٹ ایم کیو ایم پنجاب چوہدری عابد گجر سیکرٹری جنرل پنجاب کرامت علی شیخ افس سیکرٹری عمر علی اغا سینیئر وائس پریزیڈنٹ اغا جانی فائننس سیکرٹری محمد سعید بیگ جوائن سیکرٹری عمران گجر شیخ اظہار ایاز شیخ سلیم راجپوت شاہین گیلانی بیرسٹر مختیار کاشف بخاری جاوید آرائیں اے پی ایم ایس او کے صدر محمد مہر زین مشترکہ بیان میں سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا اس قسم کے ہتھکنڈے حق پرستی کے مشن کو نہیں روک سکتے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اس ملک میں جاگیردارانہ وڈیرانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے جو کہ پیپلس پارٹی چار دہائیوں سے ملک پر مسلط ہے جس نے جاگیردارانہ وڈیرانا نظام کو ظالمانہ نظام کی شکل اختیار کروا رکھی ہے جو کہ پورے ملک کو طاقت کے بل بوتے پر قابض رہنا چاہتے ہیں جو کہ اب قوم جاگ چکی ہے اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں ظلم اور ظالموں کا قلعہ کما ہوگا ایم کیو ایم پاکستان پرامن جدوجہد جاری رکھے گی چیف جسٹس پاکستان وزیراعظم پاکستان وزیرعلی سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان ظالم جابر سازشی عناصروں کے خلاف فوری طور پہ سخت سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور ان کو کیف کردار تک پہنچایا جائے نے کراچی کے کیماڑی کے علاقے مچھر کالونی میں ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہمایوں عثمان اور ملک فیاض پر انتخابی مہم کے دوران پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قادر پٹیل کے کوارڈینیٹر کا مسلح ساتھیوں کے ہمراہ یہ عذاب ہے حملے میں ایم کیو ایم پاکستان کے تین کارکنان کے جاں بحق اور چار کارکنان کہ شدید زخمی ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات سے قبل کراچی سمیت سندھ بھر کے امن کو تباہ کرنا چاہتی ہیں جس کی زندہ مثال کیماڑی میں ایم کیو ایم پاکستان کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران کھلی دہشت گردی ہے جس کی وجہ سے تین بے گناہ معصوم جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوئے جو عباسی شہید ہسپتال میں داخل ہیں پیپلز پارٹی ابھی سے عبرت ناک شکست کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے ایسی کھلی دہشت گردی پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سنجیدگی سے سختی سے نوٹس لینا چاہیے اور دہشت گردی ملوث ذمہ داروں کو فل فور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ قادر پٹیل کو بھی گرفتار کیا جائے اور کراچی سمیت بھر کے امن کو مزید تباہی سے بچایا جائے ہم جاں بحق کارکنان کے پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔