نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہو گیا: شہبازشریف
bbc news urdu نے Tuesday، 12 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور : سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہو گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کےکرم سے میرے بھائی اور قائد نوازشریف الزامات سے بری ہو گئے، وزارت عظمیٰ پر فائز شخص کو نا اہل کرنے کیلئے تیار کئے گئے شرمناک کیسز اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ سات سالوں کا ضیاع نوازشریف کا ذاتی نقصان نہیں بلکہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نقصان تھے، نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ایک مرتبہ پھر ترقی کی منزلیں طے کرے گا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 534
Visit Yesterday : 0
This Month : 534
This Year : 64253
Total Visit : 169241
Hits Today : 3870
Total Hits : 875684
Who's Online : 6




















