عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس،،، اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج
bbc news urdu نے Saturday، 9 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور: عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ انسدد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کی۔ دوران سماعت عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی ۔ واضح رہے کہ اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ پولیس نے درج کررکھا ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 532
Visit Yesterday : 0
This Month : 532
This Year : 64251
Total Visit : 169239
Hits Today : 3849
Total Hits : 875663
Who's Online : 5




















