جنرل باجوہ عدالت میں جاکربتائیں کہ عمران خان کوکس طرح لایا گیا تھا: جاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو
bbc news urdu نے Thursday، 7 December 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہےکہ یہ بڑ ا اچھا موقع ہے جنرل باجوہ عدالت میں جاکربتائیں کہ عمران خان کوکس طرح لایا گیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ ایک شخص کہتا ہے سائفرکیس میں جنرل (ر) باجوہ اور امریکی نمائندے کو بلواؤں گا، میں سمجھتا ہوں یہ بڑا اچھاموقع ہےکہ جنرل باجوہ عدالت جائیں۔انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ عدالت میں جاکربتائیں بانی پی ٹی آئی کوکس طرح لایا گیا تھا، وہ قوم کوبتائیں کس طرح نوا زشریف کو مانیٹرنگ جج بٹھاکرسزا دلوائی گئی، جنرل باجوہ عدالت کوسچ بتائیں تاکہ بانی پی ٹی آئی کی اصلیت قوم کے سامنے لائی جاسکے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 35
Visit Yesterday : 536
This Month : 571
This Year : 64290
Total Visit : 169278
Hits Today : 80
Total Hits : 875792
Who's Online : 5




















