پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن،،،شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین اور پرویز الہٰی مرکزی صدرپاکستان تحریک انصاف منتخب،نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Wednesday، 6 December 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداران کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی بلامقابلہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف منتخب ہوئے،پرویز الہٰی مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف جبکہ فردوس شمیم نقوی کو مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو، قاسم خان سوری اور مشتاق احمد غنی بھی پارٹی کے مرکزی نائب صدور مقررکردیے گئے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 534
Visit Yesterday : 0
This Month : 534
This Year : 64253
Total Visit : 169241
Hits Today : 3861
Total Hits : 875675
Who's Online : 6




















