جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کا تازہ بیان سامنے آگیا
bbc news urdu نے Sunday، 3 December 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کا تازہ بیان سامنے آگیا، ان کاکہناتھاکہ ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا نواز شریف کو وہاں سے یہاں لے آئے ہیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالا جیل میں کی۔عمران خان نے سائفر کیس سننے والی خصوصی عدالت میں بیان دیا کہ بطور وزیراعظم سائفر کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا، اس میں جو لوگ ملوث ہیں وہ طاقتور ہیں انہیں بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہمارے ورکرز اور قیادت کو بھیڑ بکریوں کی طرح جیل میں بند کردیا گیا ہے اور نواز شریف کو لندن سے پاکستان واپس لایا گیا۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 104
Visit Yesterday : 536
This Month : 640
This Year : 64359
Total Visit : 169348
Hits Today : 487
Total Hits : 876200
Who's Online : 2




















