پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم کی سرما کی تعطیلات18 دسمبر 2023 سے 01 جنوری 2024 تک ہوں گی
bbc news urdu نے Friday، 1 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم کی سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے کےا سکولوں میں 18 دسمبر 2023 سے 01 جنوری 2024 تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 59
Visit Yesterday : 536
This Month : 595
This Year : 64314
Total Visit : 169302
Hits Today : 261
Total Hits : 875973
Who's Online : 7




















