سری لنکا کی حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں
bbc news urdu نے Thursday، 30 November 2023 کو شائع کیا.
کولمبو: سری لنکا کی حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں ۔ سری لنکا چین سمیت اپنے قرض دہندگان کے ساتھ اپنے 6 ارب ڈالر کے قرض کی ری سٹرکچرنگ کےلیے ایک ’’ اصولی سمجھوتے‘‘ پر پہنچ گیا ہے جس سے اسے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج کی رکی ہوئی قسط ملنےکے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 321
Visit Yesterday : 509
This Month : 1863
This Year : 65582
Total Visit : 170570
Hits Today : 3373
Total Hits : 889966
Who's Online : 6





















