عدالتیں اور احتساب کے ادارے مذاق بن گئے، ان سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے: سراج الحق
bbc news urdu نے Wednesday، 29 November 2023 کو شائع کیا.
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور احتساب کے ادارے مذاق بن گئے، ان دونوں سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ طاقتور کے لیے قانون اور انصاف موم کی ناک ہے، اقتدار میں ہونے اور نہ ہونے پر انصاف کے معیار بدل جاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان ملک بچا سکتے ہیں، 8فروری کو سٹیٹس کو کی سیاست دفن کر دیں،عوام ووٹ کی طاقت سے لٹیروں اور ظالموں کا احتساب کریں۔ امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ”قرض اتارو ملک سنوارو“ لے کر ”روٹی، کپڑا، مکان“ تک کرپشن کی داستانیں ہیں، تبدیلی کے نام پر بھی قوم کا وقت ضائع کیا گیا۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 104
Visit Yesterday : 536
This Month : 640
This Year : 64359
Total Visit : 169347
Hits Today : 469
Total Hits : 876181
Who's Online : 1




















