تحریک انصاف کے نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق ہوگیا
bbc news urdu نے Wednesday، 29 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: تحریک انصاف کے نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے بتایا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں عمران خان کی جگہ چیئرمین پی ٹی آئی کےدو ، تین ناموں میں سے ایک پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہفتے یا اتوار تک پی ٹی آئی میں انٹرا اپارٹی انتخابات ہوجائیں گے۔پی ٹی آئی سائفر کیس کی سماعت ایک بار پھر جیل میں کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرے گی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 59
Visit Yesterday : 536
This Month : 595
This Year : 64314
Total Visit : 169302
Hits Today : 260
Total Hits : 875972
Who's Online : 8




















