نئے پارٹی چیئرمین کا نام فائنل نہیں ہوا،،عمران خان سے ملاقات کے بعد نئے پارٹی چیئرمین کے نام کا فیصلہ ہوگا: شعیب شاہین
bbc news urdu نے Tuesday، 28 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فی الحال نئے پارٹی چیئرمین کا نام فائنل نہیں ہوا ہے۔ شعیب شاہین نے کہا کہ نئے پارٹی چیئرمین کے نام پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔عمران خان سے ملاقات کے بعد نئے پارٹی چیئرمین کے نام کا فیصلہ ہوگا۔توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آئے تو پھر پارٹی چیئرمین کا فیصلہ ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بھی پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر جیو نیوز سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نیا پارٹی چیئرمین منتخب کرنے کا فیصلہ جمعہ کو ہوگا، ابھی تک پی ٹی آئی کے چیئرمین سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 79
Visit Yesterday : 536
This Month : 615
This Year : 64334
Total Visit : 169322
Hits Today : 333
Total Hits : 876045
Who's Online : 22




















