شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد
bbc news urdu نے Monday، 27 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور سینئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کو ایک ماہ میں صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی منظوری دی۔ ای سی ایل میں نام ہونےکی وجہ سے شاہد خاقان عباسی نے وزارت داخلہ کو درخواست کی تھی۔کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ملٹی پل دوروں کی درخواست مسترد کی، وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 59
Visit Yesterday : 536
This Month : 595
This Year : 64314
Total Visit : 169302
Hits Today : 280
Total Hits : 875992
Who's Online : 3




















