سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد
bbc news urdu نے Sunday، 26 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مستردکردیئےگئے تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابرہوگا۔ پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا حکومت کے چیف وہپ کے طور پر کام جاری رکھیں گے ،ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا ۔ پیپلز پارٹی نے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 321
Visit Yesterday : 509
This Month : 1863
This Year : 65582
Total Visit : 170570
Hits Today : 3392
Total Hits : 889985
Who's Online : 6





















