نگران وزیراعظم بلوچ طلبہ گمشدگی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں 29 نومبر کو طلب
bbc news urdu نے Sunday، 26 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: موجودہ نگران وزیراعظم اور دو سابق وزرائے اعظم کے آئندہ 3 روز میں اسلام آباد کی عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہیں۔ اسلام آباد کی عدالتوں میں آئندہ چار روز میں اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔ نگران وزیراعظم کو بلوچ طلبہ گمشدگی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 نومبر کو طلب کر رکھا ہے۔ نواز شریف ہائیکورٹ میں زیر التوا دو اپیلوں پر 27 نومبر کی سماعت کے دوران پیش ہوں گے۔ سائفر کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 28 نومبر کو عدالت پیشی کا حکم دے رکھا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں اپیل 30 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری سماعت کریں گے
ٹیگز:-










































Visit Today : 104
Visit Yesterday : 536
This Month : 640
This Year : 64359
Total Visit : 169347
Hits Today : 463
Total Hits : 876175
Who's Online : 1




















