سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اسلام آباد سے پھر گرفتار
bbc news urdu نے Thursday، 23 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسلام آباد سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسد قیصر کو گرفتاری کے بعد چارسدہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ان کو ر گجوخان میڈیکل کالج کیلئے سامان کی خریداری میں خوردبرد کے کیس میں ضمانت پر آج ہی رہا کیا گیا تھا تاہم گرفتاری کے احکامات پھر جاری کئے گئے جس پر انہیں ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا گیا۔ تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسد قیصر کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 79
Visit Yesterday : 536
This Month : 615
This Year : 64334
Total Visit : 169322
Hits Today : 333
Total Hits : 876045
Who's Online : 22




















