عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل منظور ،، جج کی تعیناتی درست قرار
bbc news urdu نے Tuesday، 21 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کر لی ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جج تعیناتی اور جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا، جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل منظور کر لی تاہم جج کی تعیناتی کو درست قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ٹرائل جیل میں ہو سکتا ہے،سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت نے جیل سماعت سے متعلق وزارت قانون کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیدیا۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 104
Visit Yesterday : 536
This Month : 640
This Year : 64359
Total Visit : 169347
Hits Today : 477
Total Hits : 876189
Who's Online : 1




















