سابق وزیر خارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے
bbc news urdu نے Friday، 17 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔گوہر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔گوہر ایوب کی نمازِ جنازہ کل دوپہر ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں ریحانہ میں ادا کی جائےگی۔ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطابق گوہر ایوب کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیرِعلاج تھے، ملک و قوم کے لیے ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 104
Visit Yesterday : 536
This Month : 640
This Year : 64359
Total Visit : 169347
Hits Today : 475
Total Hits : 876187
Who's Online : 1




















