سابق وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا سی ای او ایجوکیشنل ایڈوائزر ڈاکٹر عمران نذیر کے ہمراہ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف کرغزستان کا دورہ
bbc news urdu نے Friday، 10 November 2023 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) سابق وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا سی ای او ایجوکیشنل ایڈوائزر ڈاکٹر عمران نذیر کے ہمراہ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف کرغزستان کا دورہ ، بذریعیہ ایجوکیشنل ایڈوائزر سٹوڈنٹس کو مہیا کی جانے والی سہولیات کو سراہا ، اور کرغزستان سے گریجویٹ ہونے والے طلبا کے مستقبل کی بہتری پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا
ٹیگز:-