حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا، نوٹیفیکیشن جاری
bbc news urdu نے Wednesday، 8 November 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا ہے ، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ماہ ستمبر سے ہوگا جبکہ وصولیاں نومبر میں کی جائیں گی ، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارف اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 144
Visit Yesterday : 536
This Month : 680
This Year : 64399
Total Visit : 169387
Hits Today : 807
Total Hits : 876519
Who's Online : 3




















