چترال میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ دہشت گردوں کی فائرنگ ، 2 دہشت گرد ہلاک ، 4 شدید زخمی
bbc news urdu نے Wednesday، 8 November 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: چترال کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے دوران فوجی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ علاقے کو دہشت گرد وں سے پاک کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے اور مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا ہے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 144
Visit Yesterday : 536
This Month : 680
This Year : 64399
Total Visit : 169387
Hits Today : 815
Total Hits : 876527
Who's Online : 3




















