پنجاب حکومت کی جانب سے گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر، کاشتکاروں کو معاوضہ یقنی بنانے کیلئے اہم فیصلے
bbc news urdu نے Wednesday، 8 November 2023 کو شائع کیا.
لاہور: نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی۔ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کا معاوضہ یقنی بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے۔ گندم کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی جبکہ ریلیز پرائس 4700 روپے فی من مقرر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گنے کی قیمت 400روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 144
Visit Yesterday : 536
This Month : 680
This Year : 64399
Total Visit : 169387
Hits Today : 794
Total Hits : 876506
Who's Online : 2




















