اشتعال انگیز ٹویٹ ، پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور
bbc news urdu نے Wednesday، 8 November 2023 کو شائع کیا.
لاہور: سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز ٹویٹ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ سیشن کورٹ لاہور میں اشتعال انگیز ٹویٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ اایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاۃ کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کے اس مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کو ضمانت کے عوض ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ خدیجہ شاہ نے اپنے وکیل بیرسٹر سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے ضمانت دائر کی تھی۔ خدیجہ کے خلاف ایف آئی اے لاہور نے مقدمہ درج کیا تھا۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 144
Visit Yesterday : 536
This Month : 680
This Year : 64399
Total Visit : 169387
Hits Today : 799
Total Hits : 876511
Who's Online : 2




















