کسٹم کلکٹریٹ ملتان ریجن میں تقرر و تبادلے،،اسسٹنٹ کلکٹر میڈم مریم جمیلہ کو 17 ویں سے 18 گریڈ میں ترقی دے دی گئی
bbc news urdu نے Tuesday، 7 November 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) کسٹم کلکٹریٹ ملتان ریجن کی جانب سے 3 ڈپٹی کلکٹرز 3 سپرنٹنڈنٹس سمیت 18 انسپکٹرز 7 جونیئر کلرکس اور 13 کانسٹیبلز و ڈرائیور و نائب قاصد کے تقرر و تبادلے کردیئے ہیں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان افسران و ملازمین میں ڈپٹی کلکٹرز میڈم حراء خان، میڈم مریم جمیلہ، فریدالدین مسعود اسسٹنٹ کلکٹر حبیب الرحمن سپرنٹنڈنٹس رانا غلام مجتبی نون، سعید احمد خان، اصغر مہدی نقوی سمیت 18 انسپکٹرز 7 کلرکس 13 سپاہیوں سمیت ایک ڈرائیور اور نائب قاصد شامل ہیں،کسٹم کلکٹریٹ انفورسمنٹ میں تعینات اسسٹنٹ کلکٹر میڈم مریم جمیلہ کو 17 ویں گریڈ سے 18 گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے ترقی پانے کے بعد میڈم مریم جمیلہ کو ڈپٹی کلکٹر بنادیا گیا ہے،
ٹیگز:-










































Visit Today : 144
Visit Yesterday : 536
This Month : 680
This Year : 64399
Total Visit : 169387
Hits Today : 819
Total Hits : 876531
Who's Online : 3




















