پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور
bbc news urdu نے Tuesday، 7 November 2023 کو شائع کیا.
لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت مںظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ یاد رہے کہ تھانہ سرور روڈپولیس نے صنم جاوید کیخلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 144
Visit Yesterday : 536
This Month : 680
This Year : 64399
Total Visit : 169387
Hits Today : 794
Total Hits : 876506
Who's Online : 2




















