ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو21 رنز سے شکست دے دی
bbc news urdu نے Saturday، 4 November 2023 کو شائع کیا.
بنگلور: ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو21 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے مابین میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا، ڈی ایس ایل میتھڈ کے تحت پاکستان کو 21 رنز سے کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ دوسری مرتبہ بارش ہونے سے قبل پاکستان مطلوبہ ہدف سے 21 رنز آگےتھا۔ اس سے قبل پاکستان 402 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 21اوورز کی تیسری بال تک ایک وکٹ کے نقصان پر 160 رنز بنا ئے تھے کہ بارش کے سبب میچ رک گیا , پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے مابین میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا، ڈی ایس ایل میتھڈ کے تحت پاکستان کو 21 رنز سے کامیاب قراردے دیا گیا
ٹیگز:-








































Visit Today : 163
Visit Yesterday : 536
This Month : 699
This Year : 64418
Total Visit : 169406
Hits Today : 925
Total Hits : 876637
Who's Online : 3




















