پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 4 November 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ عمرہ کرایہ 87000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا جبکہ کراچی اور کوئٹہ سے عمرہ کرایہ 79000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 162
Visit Yesterday : 536
This Month : 698
This Year : 64417
Total Visit : 169405
Hits Today : 921
Total Hits : 876633
Who's Online : 4




















