ملتان امام بارگاہ بابا تلوار شاہ پر حضرت بی بی زینبؑ کے ظہور پر نور کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد
bbc news urdu نے Wednesday، 21 January 2026 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہہ کے ظہور پر نور کے موقع پر تحفظ عزاداری امام حسین کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید طالب حسین پرواز نے سید حسن عباس رضوی کے زیر اہتمام امام بارگاہ بابا تلوار شاہ پر تقریب کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بی بی زینب سلام اللہ علیہہ کا زمانہ تاریخ اسلام کا حساس ترین دور کہا جا سکتا ہے آپ نے واقعہ کربلا کے بعد شام میں اپنے خطبات سے عوام کے عقائد و افکار کی اصلاح اور فکری شوک شبہات دور کر کے اسلام اور مسلمانوں کی فکری بنیادوں کو مستحکم کیا اس موقع پر عبدالعزیز ساجد ، ملازم حسین جعفری ، ظہور حسین ، عون محمد ، نذر عباس ، سید حسن عباس نے بھی خطاب کیا اختتام پر ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اجتماعی دعا کرائی گئی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 546
Visit Yesterday : 440
This Month : 13703
This Year : 61539
Total Visit : 166527
Hits Today : 4601
Total Hits : 848110
Who's Online : 3




















