ملتان(صفدربخاری سے) رضوان حمید راجہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔وحید ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار سیدہ بشری نقوی کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔اس موقع پر نو منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار سیدہ بشرہ نقوی نےان کاشکریہ ادا کیا اور کہا ہےکہ آئین و قانون کی بالادستی کےلئےموثر کردار اداکرو گی۔بزرگ وکلاء کےلئے پنشن کا انتظام کرےگے۔