خواجہ قیصر بٹ کے پنجاب بار کونسل وائس چیئرمین منتخب ہونے پر ملتان میں تقریب ، نادرہ نور ایڈووکیٹ کی جانب سے خواجہ قیصر بٹ کو شیلڈ پیش
bbc news urdu نے Monday، 19 January 2026 کو شائع کیا.
ملتان: خواجہ قیصر بٹ پنجاب بارکونسل وائس چیرمین منتخب ہونے پر نادرہ نور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نےمبادکبادی اور شیلڈ پیش کی۔سمیرا صدیق ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔محمدیسین صدرکلرکس ہائیکورٹ بار۔ناصرعباس وائس چیرمین کلرکس ہائیکورٹ بار۔راناافتخارمحمودچیرمین سی بی اےپنجاب دیگرعہدیدران نےمبارکبادی پھولوں کے ہار پہنائے اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پرنومنتخب وائس چیرمین پنجاب بارکونسل نےکہا ہےکہ لیڈیز وکلاء کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کرائے گے۔ہائیکورٹ کلرکس بارکےجوبھی مسائل ہونگے حل کرے گے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 24
Visit Yesterday : 553
This Month : 13734
This Year : 61570
Total Visit : 166558
Hits Today : 165
Total Hits : 848331
Who's Online : 4




















