سابق وزیر پنجاب کی اہلیہ کی سالانہ برسی، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت،،والدین کی خدمت کا ثواب نیک اولاد کو ملتا ہے: سید علی قاسم گیلانی
bbc news urdu نے Sunday، 18 January 2026 کو شائع کیا.
ملتان: سابق صوبائی وزیر پنجاب سید ناظم حسین شاہ کی اہلیہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے پی پی 214بیرسٹرسید مدثر علی نقوی کی والدہ مرحومہ کی سالانہ برسی ڈیرہ ناظم شاہ پر منعقدہ ہوئی ایم این اے سید علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ ماں باپ کی خدمت کرنے کابہت اجر وثواب ہے اس سے اللہ تعالی راضی ہوتاہے نیک اولاد مرحوم والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہوتی ہے اولاد کے ہر نیک عمل کا ثواب مرحومین کو ملتا ہے۔اس موقع پر سید لیاقت علی شاہ نقوی۔سید علی یاسر شاہ نقوی۔خالد مہمند۔شمائل نقوی۔ ملک رمضان۔سلمان گاگرا۔پپو ڈھمرایا۔ملک رضوان ہانس۔ملک نسیم لابر۔مہر ارشاد سیال ودیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 24
Visit Yesterday : 553
This Month : 13734
This Year : 61570
Total Visit : 166558
Hits Today : 162
Total Hits : 848328
Who's Online : 4




















