پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا،،نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Tuesday، 17 December 2024 کو شائع کیا.
لاہور: صوبہ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی و سرکاری سکولز میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025 تک چھٹیاں ہوں گی اور موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 13 جنوری کو سکولز دوبارہ کھل جائیں گے۔ دوسری جانب سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 427
Visit Yesterday : 485
This Month : 13144
This Year : 60980
Total Visit : 165968
Hits Today : 3123
Total Hits : 843264
Who's Online : 8




















