9 مئی کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کا کیس ، 8 روپوش پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
bbc news urdu نے Saturday، 14 December 2024 کو شائع کیا.
لاہور: انسدادد ہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے کیس میں 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے جبکہ زبیر خان نیازی ،حامد رضا گیلانی،محمد جاوید ،عبد الصمد اور واثق قیوم بھی اشتہاریوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے،عدالت نے تھانہ نصیر آباد کے مقدمہ میں پولیس کی درخواست پر کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو چکے ہیں، وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوئے مگر ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 427
Visit Yesterday : 485
This Month : 13144
This Year : 60980
Total Visit : 165968
Hits Today : 3136
Total Hits : 843277
Who's Online : 7




















