ڈائریکٹر ایکسائز ملتان ڈویژن افتخار احمد بھلی کو چارج سنبھالنے پر صدر ایپکا ایکسائز ملتان چوہدری محمد نیاز ڈھلوں اور دیگر نے گلدستہ پیش کیا
ملتان (صفدربخاری سے) ڈائریکٹر ایکسائز ملتان ڈویژن افتخار احمد بھلی کو چارج سنبھالنے پر صدر ایپکا ایکسائز ملتان چوہدری محمد نیاز ڈھلوں، جنرل سیکرٹری ایپکا ایکسائز ملتان چوہدری ریحان فاروق جاٹ، سینئر نائب صدر ایپکا ایکسائز ملتان مسعود احمد قریشی،سینئر نائب صدر ایپکا ایکسائز ملتان چوہدری عامر علی مان،فنانس سیکرٹری ایپکا ایکسائز ملتان عدنان غفور چوہدری، میاں علی رضا انسپکٹر ایکسائز محسن علی قریشی انسپکٹر ایکسائز شبیر احمد غوری انسپکٹر موٹر برانچ منور خان انسپکٹر ایکسائز ملتان پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا ۔اس موقع پر یونیں عہدیداروں نے ملازمین کی ڈی پی سی کرانے کا مطالبہ کیا جو ڈائریکٹر ایکسائز افتخار بھلی نے یونین عہدیداران کا مطالبہ مانتے ہوئے جلد ڈی پی سی کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے ڈائریکٹر ایکسائز نے مذید کہا ملازمین کی پر موشن کا سلسلہ جیسے پہلے جاری تھا اب دوبارہ شروع کیا جائے گا اور کہامحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بنیادی طور پر ٹیکس کلکشن کا ادارہ ہے جس کے لیئے بہتر ٹیم ورک و ٹیکس گزاروں سے ہر ممکن تعاون اور انہیں سہولیات کی فرامی سمیت ملازمین کے مسائل کا بروقت حل میری اولین ترجیحات ہیں تاکہ افسران و ملازمین مکمل یکسوئی سے ٹیکس ریکوری کو یقینی بناسکیں،۔





































Visit Today : 27
Visit Yesterday : 440
This Month : 13184
This Year : 61020
Total Visit : 166008
Hits Today : 198
Total Hits : 843707
Who's Online : 10




















