ملتان کینٹ کی تعمیر وترقی اور پرکشش ماڈل علاقہ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں: سردارعاطف سلطان
ملتان : کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سردارعاطف سلطان نے کہا ہے ملتان کینٹ کی تعمیر وترقی اور پرکشش ماڈل علاقہ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور شہریوں و تاجروں کی سہولیات میں اضافہ کیلئے کام کرینگے ملتان کینٹ کے شہریوں کیلئے 24 گھنٹے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں شہریوں اور تاجروں کی شکایات کافوری ازالہ میری ترجیحات ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ممبرکینٹ بورڈ و ضلعی ممبر امن کمیٹی محمد یعقوب شیرا کے ساتھ ملاقات کےدوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ملاقات کے دوران ایڈیشنل کینٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر ملک زاہدسلطان ملاقات میں شریک تھے محمد یعقوب شیرا نے کینٹونمنٹ ایگزیکٹو افسران کی ملتان کینٹ بورڈ تعیناتی کا خیرمقدم کرتےہوئے گلدستہ پیش کیا اور کہا کینٹ بورڈ کے وسائل اور ریونیو میں اضافہ اور کینٹ کی تعمیروترقی کیلئے عملی تعاون کرینگے۔






































Visit Today : 111
Visit Yesterday : 440
This Month : 13268
This Year : 61104
Total Visit : 166092
Hits Today : 961
Total Hits : 844470
Who's Online : 18




















