بلاول بھٹو زرداری سے فیصل واؤڈا کی ملاقات،،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
bbc news urdu نے Monday، 2 December 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا نے ملاقات کی ہے۔ فیصل واؤڈا اور بلاول بھٹو کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ون آن ون ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے علاوہ ملک میں شروع ہونے والی نفرت و تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 440
This Month : 13329
This Year : 61165
Total Visit : 166153
Hits Today : 1431
Total Hits : 844940
Who's Online : 10




















