گورنر پنجاب کاملتان دورہ : شہید بے نظیر بھٹو فاؤنڈیشن کے چیف آرگنائزیشن سلیم شہزاد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کو بے نظیر ایواڑ دیا
bbc news urdu نے Sunday، 1 December 2024 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) شہید بے نظیر بھٹو فاؤنڈیشن کے چیف آرگنائزیشن سلیم شہزاد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کو بے نظیر ایواڑ دیا، اس موقع پر احمد مجتبی گیلانی،رانا شاہد الحسن،ہاشم خان بابر ،سعید مونی موجود تھے،اس موقع پر گورنر پنجاب نے شہید بے نظیر بھٹو فاؤنڈیشن کے چیف آرگنائزیشن سلیم شہزادکی کاوشوں کو سہراہا،انہوں کہا کہ کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں اور گورنر ہاؤس کے دروازےورکرز کے لیےہر وقت کھلے ہیں گورنر ہاؤس میں آپ کا بھائی موجود ہے جو ہروقت آپ کی خدمت کے لیےتیار ہے اور کسی کی جراٗت نہیں کہ کوئی ہمارے ورکرز کوبری نظرسے دیکھ سکے ،پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے وہ وقت دور نہیں جب ہمارا قائد بلاول بھٹو زراداری پاکستان کا وزیراعظم بن کر ملک کو ترقی کی جانب گامزن کریں گے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 403
Visit Yesterday : 440
This Month : 13560
This Year : 61396
Total Visit : 166384
Hits Today : 3175
Total Hits : 846684
Who's Online : 11




















