پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،،،پیٹرول 3 روپے72 پیسےفی لیٹر مہنگا،،نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Sunday، 1 December 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے72 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت252 روپے 10 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے مقرر کی گئی ہے ، مٹی کا تیل 62 پیسے سستا کیا گیا ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 48 پیسے فی لیٹر کی کمی گئی،نئی قیمت 151 روپے 73 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 164 روپے 98 پیسے مقرر کی گئی ہے ,نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا ۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 404
Visit Yesterday : 440
This Month : 13561
This Year : 61397
Total Visit : 166385
Hits Today : 3194
Total Hits : 846703
Who's Online : 10




















